جھانسی، 28 نومبر :- اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جھانسی میں کل پولنگ کے لئے انتظامیہ نے سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں. حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر ڈرون کی مدد سے نگرانی کی جائے گی.
انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ہونے والی میٹنگ میں ریاستی الیکشن
کمشنر ایس کے اگروال نے کل یہ اطلا۔
مسٹر اگروال نے بتایا کہ پولنگ اسٹیشنوں پر نظر رکھنے کے لئے جتنے ڈرون کی ضرورت پڑے گی اتنے منگوائے جائیں گے۔
اس دوران منصفانہ اور شفاف انتخابات کرانے کے لئے مجرموں اور ووٹروں کو متاثر کرنے والے دبنگوں پر بھی کڑی نظر رکھی جائے گی۔