: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جون (یو این آئی)دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او نے 7 جون 2023 کو اوڈیشہ کے ساحل پر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام جزیرے سے نئے جدید بیلسٹک میزٓئل اگنی پرائم کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا
میزائل کے تجربے کے دوران سبھی اہداف کا کامیابی کے ساتھ مظاہرہ دیکھنے کو ملا میزائل کےی تین کامیاب آزمائشی پروازوں کے بعد استعمال کرنے والوں کی جانب سے یہ ماقبل شمولیت عمل میں لایا جانے والا اولین شبینہ لانچ تھا۔