the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 9دسمبر:- شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے راجستھان کے راج سمند میں ایک مسلمان کے بہیمانہ انداز میں قتل اور اسے نذر آتش کیے جانے اور پھر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے والے واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کہ وہ اس معاملے پر خاموش کیوں



ہیں؟
امام بخاری نے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ واقعہ اور اس کی ویڈیو انتہائی دل دہلا دینے والی ہیں۔
اب اس قسم کے وحشیانہ واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔
بے قصور مسلمانوں کو انتہائی بربریت کے ساتھ قتل کرنے کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.