the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:
 
حیدرآباد: آل انڈیا ضیاء بیت المال ٹرسٹ، ریاست تلنگانہ کے علماء وحفاظ کی نگرانی میں قائم ہوا نیز مذہب وملت سے بالاتر ہوکر صرف انسانيت کى بنیاد پر، رفاہى خدمات انجام دينے والا ايک مثالی ادارہ ہے جس کے جھنڈے تلے بلالحاظ مذہب وملت خدمتِ خلق کی متعدد سرگرمیوں کی انجام دہی کے ذریعے ،انسانیت نوازی کا مظاہرہ کرکے ہندو مسلم، سکھ، عیسائی کی تمام کمیونٹیوں کے مابین اتحاد کی بقا کی ادنیٰ کوشش کی جاتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر آل انڈیا ضیاء بیت المال ٹرسٹ جناب قاری



عبدالمنان اشرفی نے کیا، واضح رہے کہ ضیاء بیت المال کے زیراہتمام بتاریخ 15/دسمبر بروز جمعہ کی رات کاچی گوڑا ریلوے اسٹیشن، گاندھی ہاسپٹل، سکندراباد ریلوے اسٹیشن کے فٹ پاتھ پر بسنے والے مستحق افراد میں 500 بلانکٹس ( گرم کمبل) تقسیم کیے گئے۔ تقسيمِ بلانكٹس کے موقعوں پر ذمہ دارانِ آل انڈیا ضیاء بیت المال ٹرسٹ قاری عبدالمنان اشرفی، مولوی رفیع رحیمی، حافظ جاوید، فیاض یمنی، سید عبید علی، مولانا شہزاد قاسمی کے علاوہ ديگر احباب بھی موجود رہے ۔

جو حضرات رابطہ کرنا چاہتے ہیں اس نمبر پر رابطہ کریں
9666065710

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.