نئی دہلی، 03 جولائی :- ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔
عدالت نے آمدنی سے زیادہ املاک کے معاملے میں
ای ڈی کی ایف آئی آر منسوخ کرنے کی ان کی درخواست آج مسترد کر دی۔
جج آر کے گوا نے مسٹر سنگھ اور دیگر کی جانب سے ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا