the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بنگلورو:کرناٹک کےچیف منسٹر سدارامیا نے کہا کہ وہ ٹیلرس ویلفیر  بورڈ کی تشکیل کے بارے میں وزیر محنت سے بات کریں گے اور مناسب فیصلہ لیں گے۔
انہوں نے جئے نگر اسٹیڈیم میں کرناٹک اسٹیٹ ٹیلرس ایسوسی ایشن کی 25ویں سلور جوبلی کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
حکومت درزیوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے جو غیر منظم مزدور ہیں۔ محنت کش طبقہ اس ملک کا اثاثہ ہے۔ ان ٹیلرپیشہ افرادکی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے جو غیر



منظم مزدور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
آج یوم شہداء ہے۔ جس دن مہاتما گاندھی، بھگوان رام کے ایک عظیم بھکت جس نے ہمیں آزادی دلائی تھی، کو ناتھورام گوڈسے نے قتل کر دیا تھا۔ سب جانتے ہیں کہ قاتل گوڈسے کی حمایت کون کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ سماج دشمن ہیں۔
اس موقع پروزیرہاؤسنگ ضمیر احمدخان، سرینگری کے رکن اسمبلی راجو گوڑا، ایسوسی ایشن کے صدر نارائن اور ایسوسی ایشن کے لیڈر محمد فیروز ہمراز علاوہ ایسوسی ایشن کےدیگر عہدیدار موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.