the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی: ونیش پھوگاٹ نے فائنل مقابلے سے عین قبل  نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے بعد کشتی کو الوداع کہنے کا اعلان کیا ہے۔ ونیش پھوگاٹ کے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر ان کے اُستاد اور چچا مہاویر پھوگاٹ کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ ونیش کو کشتی کی باریکی سکھانے والے مہاویر سنگھ پھوگاٹ نے کہا ہے کہ جب بھی وہ ملک واپس آئیں گی تو میں



انہیں سمجھاؤں گا کہ ابھی اور کھیلنا ہے اور وہ اپنے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بدل لیں۔  انہوں نے مزید کہا کہ جو بھی کھلاڑی اس سطح تک پہنچنے کے بعد جب اس طرح کے حالات بن جاتے ہیں تو وہ غصہ میں اس طرح کے فیصلے لے لیتا ہے۔ واضح رہے کہ پیرس اولمپکس کے فائنل سے قبل صرف 100 گرام وزن زیادہ ہونے پرجب ونیش پھوگاٹ کو فائنل کیلئے نااہل قرار دیا گیا تو ان کی طبعیت بگڑ گئی اور علاج کیلئے ہاسپٹل سے رجوع کرنا پڑا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.