: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کسی بھی امیدوار (متعلقہ عہدے کے لیے درخواست دہندہ) کو صرف معذوری کی بنیاد پر عدالتی خدمات سے انکار نہیں کیا جاسکتا جسٹس جے بی پاردیوالا اور آر مہادیون کی بنچ نے مدھیہ
پردیش جوڈیشل سروس رولز کی شرائط کے اس حصے کو خارج کر دیا جس میں بصارت سے محروم اور نابینا امیدواروں کو عدالتی خدمات میں تقرری سے باہر رکھا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ وہ (نابینا اور بصارت سے محروم) ہندوستان کی عدالتی خدمات میں تقرری کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔