the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔5فروری(یو این آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبہ کے تمام چیلنجس سے ملک کو باہر نکالنے کیلئے سائنسدانوں اور عوام کی مشترکہ مساعی پر زور دیا اور کہا کہ ڈیجیٹل زراعت ہی ہمارا مستقبل ہے۔
انہوں نے آج حیدرآباد کے نواحی علاقہ پٹن چیرو میں اکریساٹ کی 50 ویں یوم تاسیس تقریب کے موقع پر ایک لوگو اور یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے



موسمی تبدیلیو ں کے مسائل اور ملک میں زراعت پر اس کے اثرات کو دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ موسمی تبدیلیوں سے ملک میں چھوٹے کسان سب سے زیادہ متاثر ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے بجٹ میں موسمی تبدیلیوں کے مسائل کو اہمیت دی گئی ہے۔انہوں نے موسمی تحفظ کے اقدامات کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ اس بجٹ سے 80 فیصد چھوٹے کسانوں کو مدد ملے گی۔کیونکہ اس بجٹ میں نیچرل فارمنگ اور ڈیجیٹل اگریکلچر کو اہمیت دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.