the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوہاٹی،25دسمبر(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کو شمالی آسام کے ڈیبروگڑھ ضلع میں برہمپتر ندی پر بنے ملک کے سب سے لمبے ریل-سڑک پل کا افتتاح کیا۔

مسٹر مودی نے 4.94کلومیٹر لمبی لائن بی جی ٹریک اور تین لائن کی سڑک کا ڈیبروگڑھ کے جنوبی سرےسے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاکر افتتاح کیا۔انہوں نے اس کے ساتھ ہی لال فیتا کاٹ کر تھری لین روڈ بوگی بیل پل کا باضابطہ طورپر افتتاح کیا۔ اس کے بعد مسٹر مودی کی گاڑیوں کا کارواں بوگی بیل پل کو پار کرنے والا پہلا قافلہ بنا۔

مسٹر مودی پل کے پاس برہمپتر ساحل پر کھڑے لوگوں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلاتے ہوئے تھوڑی دور چلے اور بعد



میں کھلی جیپ میں سوار ہوکر اپنا گمچھا لہراتے ہوئے پل پار کیا۔ اس موقع پر ریلوے کے وزیر پیوش گوئل،آسام کے گورنر پرفیسر ۔جگدیش مکھی،وزیراعلی سروانند سونووال ،اروناچل پردیش کے وزیراعلی پیما کھانڈو سمیت کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.