نئی دہلی،24اکتوبر:-وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور دونوں لیڈروں نے دو طرفہ علاقائی معاملوں پر بات چیت کی۔
وزرات خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوٹ کیا-’’پہلے
پڑوسی ،وزیر خارجہ سشما سوراج نے ہندوستان دورے پر آئے افغان صدر اشرف غنی سے دہلی میں ملاقات کی،دو طرفہ اور علاقائی ایشوز پر بات چیت کی‘‘۔
مسٹر اشرف غنی کے اس دورہ کوکافی اہم قرار دیاجارہاہے