نئی دہلی، 8 نومبر:- کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندي کو ایک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے لاکھوں کی زندگی اور ذریعہ معاش کو تباہ کر دیا۔
style="text-align: right;">مسٹر گاندھی نے نوٹ بندي کے ایک سال مکمل ہونے پر ٹو ئٹ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کی ہے۔
انہوں نے کہا-’’نوٹ بندي ایک المیہ ہے۔