the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،13ستمبر(ایجنسی)کانگریس نے الزام لگایاہے کہ مودی حکومت لوک سبھا انتخابات میں ملی عوام کی زبردست حمایت کا ناجائز استعمال کررہی ہے اور اس نے جمہوریت کو انتہائی سنگین بحران کے دور میں لاکھڑاکیاہے ۔
کانگریس نے جمعہ کو ٹویٹر پر پارٹی صدر سونیا گاندھی کے حوالہ سے ٹویٹ کیا’’ ہماری جمہوریت کبھی اتنے سنگین بحران سے نہیں گزری ہے ۔لوک سبھا کے 2019کے انتخابات میں ملی واضح اکثریت کا ناجائز



استعمال ہورہا ہے اور خطرناک طریقہ سے جمہوریت سے کھلواڑ کیاجارہاہے ۔‘‘
اس کے ساتھ ہی پارٹی نے محترمہ گاندھی کی تقریر کے دوران تصویر کےساتھ ایک پوسٹر بھی پوسٹ کیاہے جس میں لکھاہے ’’ ملک ان طاقتوں کو روکنے کے لیے ہماری طرف امیدکی نگاہوں سے دیکھ رہاہے ۔یہ طاقتیں گاندھی جی ،سردار پٹیل اور ڈاکڑ بی آر امبیڈکر کو اپنے نظریہ سے جوڑ نے کی کوشش کرکے اپنے مفادمیں ان کے پیغامات کو غلط طریقہ سے پیش کررہی ہیں ۔‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.