: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روڑکی، 25 نومبر (یو این آئی)ہندوستانی جمہوریت اور تنوع ملک کی طاقت ہے آئی آئی ٹی روڑکی نے آزادی کے امرت کال کے دوران ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں بہت بڑا تعاون کیا ہے ن خیالات کا اظہارلوک سبھا کے اسپیکر
اوم برلا نے آج آئی آئی ٹی روڑکی کے 175 ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوۓ کیا انہوں نےگزشتہ سات دہائیوں میں ملک کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے سائنسدان، ڈاکٹر، تاجر اور نوجوان پوری دنیا میں ہندوستان کی شناخت بنا رہے ہیں۔