the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

حج کوٹہ بڑھانے کی مانگ

Wed 03 Jan 2018, 17:59:53
نئی دہلی 3 جنوری:- آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ہندستانی عازمین کاحج کو ٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سمیتی کے صدر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق رکن حافظ محمد نوشاد نے وزیراعظم کے نام ایک مکتوب میں کہا ہے کہ 2009 کے بعد سے اب تک یعنی پچھلے نو برسوں میں ہندستانی حج



کوٹہ نہیں بڑھایا گیا اور 2017 میں صرف اُس 20 فیصد کٹوتی کی بحالی کی گئی جو 2013 میں سعودی حکومت نے تعمیراتی ضرورت کے تحت کم کر دی تھی۔

یہاں جاری ایک ریلیز میں مسٹر اعظمی نے کہا اس سال بھی ہندستانی عازمین کا کو ٹہ ایک لاکھ 25 ہزار ہی ہے جو ملک کی آبادی کے تناسب سے اب ناکافی ثابت ہو رہا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.