ذرائع:
دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے روز اپہار سنیما ہال کو ڈی سیل کرنے کا حکم دیا، جہاں 1997 میں آگ لگنے سے 59 افراد ہلاک
ہوئے تھے۔ یہ درخواست انسل تھیٹرس اینڈ کلبوٹلز پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے پیش کی گئی تھی، جس کے سابق ڈائریکٹر سشیل اور گوپال انسل کو ثبوتوں سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔