: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پارٹی کا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہلی کے لوگوں کے لئے کیجریوال کی گارنٹی ہے اور انہیں پورا یقین ہے کہ دہلی کے لوگ دوبارہ جھاڑو کا انتخاب کریں
گے انتخابی منشور کو جاری کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے روزگار، خواتین کے لئے سمان ، سنجیونی اور پجاری گرنتھی یوجنا، پانی کے غلط بلوں کی معافی، ڈاکٹر امبیڈکر اسکالرشپ، طلبہ کے لیے مفت بس سفر اور میٹرو کے کرایوں میں 50 فیصد رعایت شامل ہیں۔