نئی دہلی، 23 جنوری :- سپریم کورٹ کی نگرانی کمیٹی کی ہدایت پر ہو رہی سیلنگ کے خلاف پوری دہلی میں تجارتی ادارے بند ہیں۔
راجدھانی کے دو ہزار سے زیادہ تجارتی تنظیموں کے
سات لاکھ سے زیادہ تاجروں نے آج کاروبار بند رکھا ہے۔
اس بند کو عام آدمی پارٹی کے ساتھ ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کی تجارتی تنظیموں کی بھی حمایت حاصل ہے۔