: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی خطہ میں 'جان لیوا' آلودگی کے پیش نظر منگل کے روز پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اتر پردیش اور دہلی کی حکومتوں کو پرالی( فصل کے
باقیات)جلانے پر فوری طور پر روک لگانے کی ہدایت دی جسٹس سنجے کشن کول اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے متعلقہ حکومتوں سے کہا کہ اسے یا تو سختی کےساتھ کارروائی کے ذریعہ یا ترغیب کے ذریعہ پرالی جلانے سے روکنا ہوگا۔