: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 فروری (ذرائع) شردھا واکر قتل کیس کے بعد اب دہلی میں نکی یادو قتل کیس کی بحث ہے- پولیس کے مطابق 23 سالہ نکی کو اس کے 24 سالہ لیو ان پارٹنر ساحل گہلوت نے شادی پر جھگڑے کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا۔ لاش کو فریج میں چھپا رکھی تھی۔ اس سے پہلے کہ ساحل
نکی کی لاش کو ٹھکانے لگاتا، کسی نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے 10 فروری کو لاش برآمد کر کے ساحل کو گرفتار کر لیا۔ ادھر قتل سے پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں نکی یادیو اپنے بوائے فرینڈ ساحل کے گھر جاتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ اس کے بعد ہی اسے قتل کر دیا گیا۔