: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر منیش سسودیا کو ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد آج 5 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ،جنہیں یہاں ایکسائز پالیسی 2021-22 میں مبینہ بے
ضابطگیوں اور اس سے متعلق منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے دہلی کے راوز ایونیو میں واقع ایم کے ناگپال کی خصوصی عدالت نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد مسٹر سسودیا کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی حراست سے عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔