: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے شراب پالیسی گھوٹالہ کیس کے سلسلے میں بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا کی عدالتی تحویل میں 3
جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ کویتا کی تحویل آج ختم ہونے والی تھی۔ تہاڑ جیل کے حکام نے اسے جج کاویری بھویجا کے سامنے پیش کیا۔ کویتا کے شوہر انیل اور ان کے بیٹے بھی عدالت میں موجود تھے۔