: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے قومی راجدھانی کی شراب پالیسی2021-22 (جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا تھا)میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے
میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کے معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی منگل کے روز مسترد کر دی ۔