the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) اتر پردیش میں بہوجن سماج پارٹی کے سابق ایم پی راکیش پانڈے کے بیٹے آشش پانڈے نے دہلی میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل حایت ریجنسی کے باہر پستول لہرانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، دہلی پولیس نے یوپی پولیس سے رابطہ کرکے گرفتاری کی کوشش تیز کردیے ہیں اور اس کڑی میں دہلی پولیس نے لوک آوٹ نوٹس بھی جاری کردیا ہے.

بتادیں کہ دہلی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ویڈیو قانون کے نظام کو پول کھول رہی ہے، پورا اوقع ہوٹل میں لگے سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا ہے، وہیں نوجوان آشش پانڈے جس کار سے آیا تھا اس کار کے اندر بیٹھے نوجوان یا لڑکی نے بھی موبائل سے ویڈیو بنائی.

ویڈیو میں



دھمکی دینے والے نوجوان گالیاں دیتے ہوئے نظر آرہا ہے وہیں اس نے خود کو لکھنؤ کا رہنا والا بتایا ہے، یہ ویڈیو 14 اکتوبر کی رات کا بتایا جارہا ہے، پستول دیکھا کر جوڑے کو دھمکانے والا اور کھلے عام گالیاں دینے والا نوجوان بی ایس پی ایم پی آشش پانڈے کا بیٹا آشش ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.