: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،12 جولائی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے شراب گھپلے کے معاملے میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو بڑی راحت دی ہے سپریم کورٹ نے دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں اروند
کیجریوال کو عبوری ضمانت دے دی ہے سپریم کورٹ نے یہ معاملہ 3 ججوں کی بنچ کو بھیج دیا ہے اروند کیجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کو چیلنج کیا تھا ای ڈی نے اروند کیجریوال کو منی لانڈرنگ کیس میں 21 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔