نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) تلگو دیشم پارٹی(ٹی ڈی پی) سربراہ وہ آندھراپردیش کے وزیراعلی این چندرابابو نائیڈو اپنے ریاست کو خصوصی ددرجہ دلانے اورایکٹ 2014 کے تحت مرکز کی طرف سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی مانگ کو لیکر آج دہلی میں ایک دن کی بھوک ہڑتال کررہے ہیں، آج صبح اپنی بھوک ہڑتال شروع کرنے سے پہلے نائیڈو نے مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کیا، اسکے بعد نائیڈو آندھرابھون پہنے اور وہاں انہوں نے ڈاکٹر امبیڈکر کے مجمسہ پر پھول چڑھائے اور ایک دن کی اپنی بھوک ہڑتال شروع کی-
نائیڈو کی حمایت دینے والے رہنما میں سب سے پہلے جموں کشمیر نینشل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ پہنچے، عبداللہ کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی بھی نائیڈو کی حمایت میں پہنچے انہوں نے لوگوں کو مخاطب کیا، کہا میں آندھرا کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں.
style="box-sizing: border-box; margin: 0px 0px 20px; padding: 0px; line-height: 34px; font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">