the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 19فروری (یواین آئی) افغانستان نزاد ہندو اور سکھ برادری کے ایک وفدنے سنیچر کو یہاں نریندر مودی سے ملاقات کی اور افغانستان کے لوگوں کو دی جارہی مدد اور طالبان کے قبضہ کے بعد وہاں سے لوگوں کو نکالنے میں کی گئی مدد کے لئے حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
وفدکے اراکین میں ایسے لوگ شامل تھے جو گزشتہ دہائیوں میں اور گزشتہ برس اگست کے بعد ہندستان واپس آئے تھے۔ ان لوگوں نے وزیراعظم سے صبح ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد میں افغانستان نزاد کے ہندستانی شہریوں کے کمیونٹی لیڈر گلجیت سنگھ، ہربھجن سنگھ، ڈاکٹر رگھوناتھ کوچر، افغانستان نزاد



کے ہندستانی کاروباری بنساری لال ارندہ شامل تھے۔ مسٹر ارندہ کو گزشتہ برس اغوا کرلیا گیا تھا اور انہیں کچھ دن بعدرہا کیا گیا تھا۔ وفد میں افغانستانی شہری ندان سنگھ سچدیو بھی شامل تھے جس کا سال 2020میں طالبان نے اغوا کرلیا گیا تھا۔
تمام نے افغانستان میں اقلیتی برادری کو جارہی مدد کے لئے وزیراعظم اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ وفد نے وزیراعظم کو شہریت، ہندستان کے اوور سیز سٹی زن شپ، ویزا اور پرمٹ سے متعلقہ امور بھی واقف کرایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے افغانستان سے آئے ہوئے اقلیتی پناہ گزینوں کی باز آبادکاری اور ان کے لئے روز گار کے معاملہ پر بھی بات چیت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.