جے پور،4دسمبر :- راجستھان میں لشکر طیبہ کی سرگرمیوں کو چلانے کے الزا میں تین دہشت گردوں اور اس سے وابستہ پانچ اراکین سمیت آٹھ قصورواروں کو یہاں کی عدالت چھ دسمبر کو سزا سنائے گی۔
جے پور کی ایڈیشنل
سیشن عدالت نمبر ۔
17کے جج پون گرگ نے گزشتہ تین دس نومبر کو ان آٹھوں ملزمین اصغر علی، پون پوری، شکراللہ، محمد اقبال، قابل خان (باشندہ جاور)، حافظ عبدالمجید اور ناگور میں رہنے والے ارون جین کو قصوروار قرار دیا تھا۔