: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) ہندوستان اور ملیشیا نے منگل کو اپنی توسیع شدہ اسٹریٹجک ساجھیداری کو ایک جامع اسٹریٹجک اشتراک میں اپ گریڈ کرنے اور سیمی کنڈکٹر، فن ٹیک، دفاعی صنعت، اے آئی اور کوانٹم
ٹیکنالوجی جیسے اعلی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعظم نریندر مودی اور ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے درمیان آج یہاں حیدرآباد ہاؤس میں دو طرفہ سربراہی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔