: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اڈیشہ میں تین ٹرینوں کے تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 290 ہو گئی کیونکہ بہار کے ایک 22 سالہ تارکین وطن مزدور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
حادثے کے وقت متاثرہ شخص یسونت پور ہاوڑہ ایکسپریس کے جنرل کوچ میں سفر کر رہا تھا۔ مقتول کی والدہ نے بتایا کہ میرا بیٹا خاندان کا واحد کمانے والا رکن تھا کیونکہ اس کے والد ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں۔