the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ترواننت پورم، 16 اگست (ایجنسی) کیرالہ میں موسلادھار بارش، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے مرنے والوں کی تعدادبڑھ کر 113 ہو گئی ہے اور 8 اگست سے ریاست کے مختلف اضلاع میں 29 افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 41،253 کنبوں کے 1،29،517 لوگ مختلف اضلاع میں قائم 805 کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔تاہم آبی سطح میں کمی آنے کے بعد بہت سے لوگ اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع



الپزامیں چھ، كوٹايم اور كاسرگوڈ اضلاع میں دو دو،ضلع اڈوككي میں پانچ،ضلع تری چور میں نو، ضلع ملاپورم میں 50، ضلع قاضی كوڈ میں 17، ضلع وائناڈ میں 12، ضلع پلكڑ میں ایک اور ضلع کنور میں نو افراد کی موت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ضلع الپ پورم کے 29، ضلع وائناڈ کے سات اور كوٹايم ضلع کا ایک شخص اب بھی لاپتہ ہے. ریاست میں سیلاب کی وجہ سے 1،186 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور 12،761 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.