: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس نے منگل کو بتایا کہ ایک 38 سالہ شخص، جو ذہنی طور پر معذور ہے، اس نے مبینہ طور پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پولیس کے مطابق، اس شخص نے بظاہر پولیس کنٹرول روم کو فون کیا تھا اور فون پر وزیر اعلیٰ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ ڈی سی پی (آؤٹر) نے کہا کہ اس شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے کیونکہ وہ ذہنی طور پر معذور ہے۔