: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) وقف (ترمیمی) بل 2024 پر مشتر کہ پارلیمانی کمیٹی کو رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی تجویز کو آج لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا، جس کے تحت کمیٹی اب آئندہ
بجٹ اجلاس تک اپنی رپورٹ پیش کر سکے گی کمیٹی کے چیئر مین جگد مبیر کا پال نے ایوان میں تجویز پیش کی کہ کمیٹی کو رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں بجٹ سیشن 2025 کے آخری دن تک توسیع کی جائے جسے اراکین نے صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔