the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،16 دسمبر(یواین آئی) ملک بھر میں زرعی قانونوں کے خلاف جاری تحریک کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو کہا کہ ملک کے کروڑوں ان داتاؤں کےلئے آج خاص خوشی کا دن ہے کیونکہ حکومت نے گنا کسانوں کےلئے 3500 کروڑ کی امدادی رقم کی منظوری دی ہے مسٹر مودی نے آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’’ملک کے کروڑوں ان داتاؤں کےلئے آج خاص خوشی کا دن ہے۔کابینہ نے پانچ کروڑ



گنا کسانون کےلئے 3500 کروڑ روپے کی امدادی رقم منظور کی ہے۔ پیسہ براہ راست ان کے کھاتوں میں ٹرانسفر ہوگا۔ اس سے چینی ملوں سے جڑے لاکھوں کام گاروں کو بھی فائدہ پہنچنے والا ہے۔‘‘
واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے سال 21-2020 کےلئے 60 لاکھ ٹن چینی کے برآمدات کی اجازت دیتے ہوئے گنا کسانوں کو 3500 کروڑ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔اس سے تقریباً پانچ کروڑ کسانوں اور پانچ لاکھ مزدوروں کو فائدہ ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.