: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،16فروری(یو این آ ئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں ہے جب تمام کشمیری پنڈت اپنے گھر واپس لوٹیں گے انہوں نے کہاکہ جن کشمیری پنڈت ملازمین نے
ڈیوٹی جوائن کی اُن کی اجرتیں واگزار کی گئی ہیں ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب تمام کشمیری پنڈت اپنی آبائی سرزمین پر لوٹیں گے