سہارنپور، 18 نومبر:- ایودھیا میں رام مندر تنازعہ کے حل کی تازہ کوششوں کے درمیان ممتاز اسلامی دانشگاہ دارالعلوم دیوبند کے مهتمم مفتی مولانا ابوالقاسم نعمانی نے واضح کیا کہ اس معاملے میں ان کی رائے وہی ہوگی جو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہوگی۔
right;">وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے طلب کی گئی رائے پر مسٹر نعمانی نے کہا ہے کہ مسٹر شري رو ی شنکر نے اس معاملے میں دارالعلوم آنے اور ان سے ملاقات کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
دارالعلوم نے مسٹر روی شنکر پریہ واضح کردیا ہے کہ اس ادارےکا کردار صرف مذہبی تعلیم تک ہی محدود ہے۔