رانچی 03 نومبر ( یواین آئی ) جھارکھنڈ میں دمکا اور بیرمو اسمبلی ضمنی انتخاب کیلئے منگل کو ووٹنگ پر امن مکمل ہو گئی اور اس دوران 62 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا
۔
ریاست کے چیف الیکشن افسر راہل پوروار نے یہاں یواین آئی کو بتایا کہ دمکا اور بیرمو سیٹ پر ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوگئی ۔
ان علاقوں میں کل 62.46 فیصد سے زائد ووٹنگ ہوئی ہے ۔