the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

پٹیالہ : پنجاب کی پٹیالہ کورٹ  نے مشہور گلوکار دلیر مہندی کو غیر قانونی طریقہ سے لوگوں کو بیرون ملک لے جانے کے معاملہ میں قصوروار قرار دیا ہے ۔ عدالت نے اس معاملہ میں انہیں دو سال کی سزا بھی سنائی ہے۔ دلیر مہندی اور ان کے بھائی شمیر سنگھ پر الزام تھا کہ وہ کچھ لوگوں کو اپنی ٹیم کا حصہ بتاکر غیر قانونی طریقہ سے بیرون ملک لے گئے۔ ان پر الزم ہے کہ اس کام کو انجام دینے کیلئے انہوں نے کافی رقم بھی وصول کی تھی ۔



sans-serif; text-align: right; background-color: rgb(255, 255, 255);">مہندی اور ان کے بھائی نے 1998 اور 1999 کے دوران دو مرتبہ امریکہ میں شو کئے اور اس دوران وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ وہاں پہنچے تھے ۔ الزامات کے مطابق انہوں نے غیر قانونی طریقہ سے اپنے گروپ کے 10 ممبروں کو وہیں چھوڑ دیا تھا۔ ایک ادکارہ کے ساتھ امریکہ کے دورہ پر گئے دلیر نے مبینہ طور پر تین لڑکیوں کو سین فرانسسکو میں چھوڑ دیا تھا۔ اکتوبر 1999 میں بھی دونوں بھائی ایک مرتبہ پھر کچھ ادکاروں کے ساتھ امریکہ گئے تھے اور اس دوران تین لڑکوں نیو جرسی میں چھوڑ دیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.