: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی)سمندری طوفان بائپر جوائے جمعرات کو گجرات کے ساحل کی طرف بڑھنے کے ساتھ ہی سوراشٹر -کچھ کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی
ہندوستان کےمحکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق سمندری طوفان بائپر جوائے آج شام 5 بجے جکھاؤ بندرگاہ کے قریب گجرات کے ساحل سے ٹکرائے گا اور طوفان 115-125 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سرگرم رہے گا۔