the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سری نگر، 8 دسمبر :- امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس ( یروشلم) کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر کشمیر انتظامیہ نے سری نگر کے پائین شہر کے بعض حصوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کرکے شہریوں کی نقل وحرکت محدود کردی ہے۔
سرکاری



ذرائع نے بتایا کہ شہر میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لئے پائین شہر کے نوہٹہ، صفا کدل اور ایم آر گنج پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا ’ان پابندیوں کا خالص مقصد امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.