پیریس، 15 اکتوبر (یو این آئی) فرانس کے ایمینوئل میکراں نے کورونا کے قہر کو روکنے کے لئے جمعہ سے ملک میں کرفیو نافذ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
شہروں میں
کرفیو رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔
مسٹر میکراں نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ’’کرفیو الے ڈی فرانس علاقے اور 8 دیگر میٹروپولیٹن علاقوں۔