the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

سری نگر ، 21 اکتوبر :- وادی کشمیر میں خواتین کے بال کاٹنے کے واقعات کے نہ تھمنے والے سلسلے کے خلاف ہفتہ کے روز مکمل ہڑتال کی گئی جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔
ہڑتال کے دوران کشمیر انتظامیہ نے ریاست کی گرمائی دارالحکومت سری نگر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے شہر کے 7 پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں کرفیو جیسی



پابندیوں کا نفاذ مسلسل دوسرے دن بھی جاری رکھا۔
شہر کے سات پولیس تھانوں ایم آر گنج، نوہٹہ، خانیار، صفا کدل، رعناواری، کرال کڈھ اور مائسمہ کے تحت آنے والے علاقوں میں جمعہ کی صبح کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کی گئی تھیں اور ان پابندیوں کی وجہ سے پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی و مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی مسلسل چوتھے جمعہ کو بھی ممکن نہ ہوسکی تھی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.