the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
امفال،8 مئی (یواین آئی) منی پور حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے قہر کے پیش نظر ریاست کے سات اضلاع میں سنیچرکے روز کرفیو نافذ کردیا۔
سرکاری اطلاعات کے مطابق مغربی امفال ، مشرقی امفال، وشنو پور ، تھوبل ، کاکچنگ ، ​​چوراچند پور اور اوکھرل میں کرفیو



17 مئی تک نافذ رہے گا ۔ کرفیو کے دوران ، اسپتال ، نرسنگ ہومز ، ادویات ، ویکسی نیشن ، ایمرجنسی میڈیسن ، میڈیا ، بجلی اور فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو آمدورفت کے لئے چھوٹ دی جائے گی ۔ ضلع کلکٹروں نے بھی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے الگ الگ احکامات جاری کردیئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.