: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سی آر پی ایف نے 'ہر گھر ترنگا' مہم کے ایک حصے کے طور پر حیدرآباد کے چندرائن گٹہ سے چارمینار تک ایک بائیک ریلی کا اہتمام کیا۔ یہ ریلی جو چندرائن گٹہ کے سی آر پی ایف کیمپس سے شروع ہوئی، فلکنوما، شالی بندہ
سے ہوتی ہوئی چارمینار پر اختتام پذیر ہوئی۔ سی آر پی ایف کے ڈی جی وجے بھاسکر نے ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس میں مختلف افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ پرانے شہر میں سی آر پی ایف کی ترنگا بائک ریلی سے پرانے شہر میں حب الوطنی کے جذبے کی لہر دوڑ گئی۔