مظفرنگر/میرٹھ،18نومبر:- اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے غیر قانونی ذبح خانہ کو بند کرنے کی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ مجرموں کو کسی حالت میں بخشہ نہیں جائےگا۔
style="text-align: right;">میونسیپل کارپوریشن انتخابات کےسلسلے میں منعقد عوامی جلسوں میں مسٹر یوگی نے کہا کہ امن و قانون سے کھلواڑ کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔
قانون کو قائم کرنےکےلئے مہم جاری رہے گی۔