the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لندن، 19 جنوری :- انگلینڈ کےآ ل راؤنڈر بین اسٹوکس گزشتہ ستمبر میں برسٹل نائٹ کلب میں ہوئے تنازعہ کے سبب 13 فروری کو برسٹل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوں گے۔

تنازعہ کے درمیان ہی اسٹوک کی ایک روزہ میچوں میں ٹیم میں واپسی ہوئی تھی لیکن یہ بھی



واضح کردیا گیا تھا کہ اگر ان پرالزامات عائد ہوتے ہیں تو ان کے لئے انگلینڈ کی طرف سے کھیلنا مشکل ہوگا۔
انگلینڈ کی کراؤن پروسیکویشن سروس ( سی پی ایس) نے گزشتمہ ستمبر میں برسٹل نائٹ کلب میں ہوئے جھگڑ ے کے معاملہ میں اسٹوک پر حال ہی میں الزامات طے کئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.