the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
(نئی دہلی،16فروری(یو این آئی
دہائیوں سے چلے آ رہے کاویری آبی تنازع میں سپریم کورٹ نے جمعہ کو فیصلہ سنایا۔
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ دریا کے پانی پر کسی بھی ریاست کا مالکانہ حق نہیں ہے۔
سپریم



کورٹ نے کاویری آبی تنازعہ ٹربیونل ( سی ڈبلیو ڈی ٹی) کے فیصلہ کے مطابق تامل ناڈو کو ملنے والے پانی میں کمی کی ہے تو بنگلور کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے کرناٹک کو ملنے والے پانی کی مقدار میں 14.75 ٹی ایم سی فٹ کا اضافہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.