: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد9جنوری(یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی کے بیرونی ملک کے دورہ کی اے سی بی کورٹ نے اجازت دے دی وہ 13 جنوری سے 23 جنوری تک بیرونی دورہ کریں گے نوٹ کے بدلے ووٹ معاملہ میں ریونت ریڈی نے اپنا
پاسپورٹ عدالت میں جمع کروایا ہے اسی کے پیش نظر بیرون ملک دورہ کے لئے انہوں نے عدالت سے اجازت حاصل کی وہ داوس، آسٹریلیا، سنگاپور اورسوئٹزرلینڈ کادورہ کریں گے اس لئے انہوں نے 6 ماہ کے لئے پاسپورٹ دینے کی عدالت سے خواہش کی۔