the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 5اکتوبر:-کانگریس نے معیشت اور مجموعی داخلی پیداوار(جی ڈی پی ) میں گراوٹ کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی کے جواب پر طنز کرتےہوئے آج کہا کہ انھیں سمجھ لینا چاہئے کی ملک ’لچھیدار بھاشن ‘سے نہیں بلکہ گورننس سے چلتاہے ۔



align="right">کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والانے آج یہاں صحافیوں سے کہا کہ ملک کی معیشت مسلسل گررہی ہے اور پچھلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں بڑی گراوٹ درج کی گئی۔
برآمدات میں کمی آرہی ہے اور زرعی پیداوار کی برآمدات نہیں ہورہی ہے ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.