the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
بھُج/دہلی،15اپریل (یواین آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو گجرات کے بھُج میں دو سو بیڈ والے کےکے پٹیل سپر اسپیشلٹی اسپتال کو قوم کو وقف کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو آنے والے دس سال میں ریکارڈ تعداد میں نئے ڈاکٹر ملنے والے ہیں مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے اسپتال قوم کو وقف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سپر اسپیشلٹی اسپتال کچھ کے لاکھوں لوگوں کو سستی اور بہترین علاج کی سہولت مہیا کرائے گا۔انہوں نے کہا،’’یہ ہمارے فوجیوں ،نیم فوجی دستوں کے کنبوں کو اور



صنعتی شعبہ کے متعدد لوگوں کےلئے بھی بہتریم علاج کی گارنٹی بن کر سامنے آئے گا۔ملک کے ہر ضلع میں میڈیکل کالج کی تعمیر کا ہدف ہو یا پھر میڈیکل ایجوکیشن کو سب کی پہنچ میں رکھنے کی کوشش ،اس سے آنے والے دس سالوں میں ملک کو ریکارڈ تعداد میں نئے ڈاکٹر ملنے والے ہیں۔آیوشمان بھارت ڈیجیٹل ہیلتھ مشن سے مریضوں کےلئے سہولیات اور بڑھیں گی۔آیوشمان ہیلتھ انفرااسٹرکچر مشن کے ذریعہ سے جدید اور کریٹیکل ہیلتھ کیئر انفرااسٹرکچر کو ضلع اور بلاک سطح تک پہنچایا جارہا ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.